شبقدر ،رقم کے تنازعہ میں ایک شخص کی جان گئی

شبقدر ،رقم کے تنازعہ میں ایک شخص کی جان گئی

  

شبقدر (نمائندہ خصوصی )تھانہ شبقدر کے علاقہ مردانہ میں رقم کے تنا زعہ پر فریقین میں فائرنگ پیر خان نامی شخص جان بحق، ملزم حضرت گل دلد حسن گل کے خلاف مقدمہ درج پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کر دی ہے تفصیل کے مطابق تھانہ شبقدر کے قریبی علاقہ مردانہ میں دو ہزار روپے کے لین دین کے تنازعہ پر حضرت گل ولد حسن گل نے فائر نگ کرکے پیر خان ولد یعقوب کو قتل کر دیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا مقتول کے بھائی نواب خان نے تھانہ شبقدر میں حضرت گل ولد حسن گل کے خلاف دعویداری کی جبکہ پو لیس تھانہ شبقدر نے ایف آئی آر درج کرائی پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -