ملتان سے سعودی عرب جانیوالے میاں بیوی سے2کلو ہیروئن برآمد

ملتان سے سعودی عرب جانیوالے میاں بیوی سے2کلو ہیروئن برآمد

  

ملتان(جنرل رپورٹر)ملتان سے سعودی عریبیہ ہیروئن سمگل کرنے کی(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

کوشش میں میاں بیوی پکڑ ے گئے،رحیم یار خان کا رہائشی ندیم اور اسکی بیوی زنیرہ نجی اےئر لائن کے ذریعے سعودی عرب جارہے تھے اےئر پورٹ پر انٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )نے جب ان کی جامعہ تلاشی لی تو ان کے جوتوں کے تلوں میں چھپی دو کلو ہیروئن برآمد ہوئی‘ دونوں میاں بیوی کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی گئی جبکہ انٹی نارکوٹکس فورس نے ایک اور کارروائی کرتے ہوئے بہاولپور کے رہائشی رشید ولد رمضان سے بھی 400گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

ہیروئن برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -