شرجیل اور خالد لاہور پہنچ گئے، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو بیانات ریکارڈ کرائیں گے

شرجیل اور خالد لاہور پہنچ گئے، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو بیانات ریکارڈ ...
شرجیل اور خالد لاہور پہنچ گئے، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو بیانات ریکارڈ کرائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرپشن سکینڈل کے باعث عبوری طور پر معطلی کا شکار کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف لاہور پہنچ گئے ہیں جو پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو اپنے بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق شرجیل خان اور خالد لطیف کرپشن الزامات کے بعد آج لاہور پہنچ گئے ہیں جو پی سی بی میں پیش ہوں گے اور اینٹی کرپشن یونٹ کو اپنے بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل خان اور خالد لطیف کو چارج شیٹ جاری کرنے کے علاوہ ان پر باضابطہ فرد جرم بھی عائد کی جائے گی۔

مزید :

T20 World Cup -