پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ، پولیس لائنز کی نئی عمارت شہید ڈی آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز سے منسوب کرنے کا فیصلہ

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ، پولیس لائنز کی نئی عمارت شہید ڈی آئی جی اور ایس ...
پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ، پولیس لائنز کی نئی عمارت شہید ڈی آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز سے منسوب کرنے کا فیصلہ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب پولیس نے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ اور نئی پولیس لائنز کی عمارت کو شہید پولیس افسران کے ناموں سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سی سی پی او لاہورکی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی عمارت کو مال روڈ خودکش حملے میں شہید ہونے والے ایس ایس پی آپریشنز زاہد اکرام گوندل سے منسوب کیا جائے گا ۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

اجلاس میں نئی بننے والی پولیس لائنز کی عمارت کو شہید ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) سید احمد مبین سے منسوب کرنے کا فیصلہ بھی ہوا ہے۔

مزید :

لاہور -