اینٹی کرپشن کا جعلی افسر رنگے ہاتھوں گرفتار،ا ہم انکشافات

اینٹی کرپشن کا جعلی افسر رنگے ہاتھوں گرفتار،ا ہم انکشافات
اینٹی کرپشن کا جعلی افسر رنگے ہاتھوں گرفتار،ا ہم انکشافات

  

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن کا جعلی افسر بن کر رکشہ ڈرائیوروں کو لوٹتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کا رہائشی طاہر جو اپنے آپ کو اینٹی کرپشن کا افسر ظاہر کرتا اور رکشہ و چاند گاڑی والوں سے بھتہ وصول کرتا تھا، ملزم نے اینٹی کرپشن و نارکوٹکس کا جعلی کارڈ بھی بنا رکھاتھا۔ طاہر رکشہ اور چاند گاڑیوں سے بھتہ وصول کررہا تھا کہ شہریوں نے شک پڑنے پر وارڈن کو اطلاع دی۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

مزید :

گوجرانوالہ -