حجرہ شاہ مقیم: پولیس سوتی رہی اور چور اپنا کام کرگئے،موبائل شاپ پر ہزاروں روپے کی چوری

حجرہ شاہ مقیم: پولیس سوتی رہی اور چور اپنا کام کرگئے،موبائل شاپ پر ہزاروں ...
حجرہ شاہ مقیم: پولیس سوتی رہی اور چور اپنا کام کرگئے،موبائل شاپ پر ہزاروں روپے کی چوری

  

اوکاڑہ  (ویب ڈیسک) حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاﺅں ڈھلیانہ پولیس چوکی کے سامنے چوری۔ پولیس سوتی رہی اور چور اپنا کام کرگئے، موبائل شاپ پر ہزاروں روپے کی چوری۔ ڈی پی او اوکاڑہ سے نوٹس لینے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاﺅں ڈھلیانہ پولیس چوکی کے سامنے ڈاکٹر ندیم اکرم خاں نے موبائل شاپ بنارکھی تھی، گزشتہ شام دکان کو بند کرکےا پنے گھر چلاگیا صبح آکر دیکھا تو دکان کے تالے توٹے ہوئے تھے اور سامان ادھر اُدھر بکھرا ہوا تھا اور دکان سے چور تقریباً 40 ہزار روپے مالیت کے موبائل اور دیگر سامان لے گئے تھے۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

مزید :

اوکاڑہ -