پنجگور:ایرانی فورسزکی فائرنگ،پاکستانی شہری جاں بحق

پنجگور:ایرانی فورسزکی فائرنگ،پاکستانی شہری جاں بحق
پنجگور:ایرانی فورسزکی فائرنگ،پاکستانی شہری جاں بحق

  

کوئٹہ(این این آئی) ایرانی فورسز کی پنجگورمیں فائرنگ سے پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق پنجگورکارہائشی صابرپاک ایران سرحدکے قریبی علاقہ میں مزدوری کررہاتھاکہ ایران کی سرحدی فورسزنے فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا،بعدازیں ایرانی فورسزنے لاش2روزتک اپنی تحویل میں رکھی اورپھرپاکستانی حکام کے حوالے کردی۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

مزید :

کوئٹہ -