مال روڈ دھماکا ، پنجاب حکومت نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

مال روڈ دھماکا ، پنجاب حکومت نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی
مال روڈ دھماکا ، پنجاب حکومت نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے مال روڈ خودکش حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر کے روز مال روڈ پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت نے حساس اداروں کے نمائندوں پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دیدی ہے ۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

جےآئی ٹی میں سی ٹی ڈی ، سی آئی اے اور حساس اداروں کے نمائندے شامل ہونگے جبکہ دھماکے کے حوالے سے کام کرنے والی تفتیشی ٹیم بھی شواہد کی معلومات جے آئی ٹی کو فراہم کرے گی ۔

مزید :

لاہور -