پشاور میں دھماکہ اور عمران خان کا دورہ۔۔۔ ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانی کانپ اٹھیں گے

پشاور میں دھماکہ اور عمران خان کا دورہ۔۔۔ ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانی کانپ ...
پشاور میں دھماکہ اور عمران خان کا دورہ۔۔۔ ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانی کانپ اٹھیں گے

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں اب تک 2 افراد جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہو چکے ہیں اور اب یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی حیات آباد کا دورہ کرنا تھا۔

پشاور کے علاقے حیات آباد میں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکا ، 2 افراد شہید،18 زخمی

تفصیلات کے مطابق عمران خان آج پشاور پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے کابینہ کے اراکین سے ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے اب سے کچھ دیر بعد حیات آباد کا دورہ کرنا تھا جہاں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ عمران خان نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات کے علاوہ تقریب سے خطاب بھی کرنا تھا تاہم ان کے جانے سے پہلے ہی دھماکہ ہو گیا ہے۔

مزید :

پشاور -