ڈی جی رینجرز میجر جنرل سعید کا ہمد رد یونیورسٹی کا دورہ ، انتظامیہ وطلبانے استقبال کیا

ڈی جی رینجرز میجر جنرل سعید کا ہمد رد یونیورسٹی کا دورہ ، انتظامیہ وطلبانے ...
ڈی جی رینجرز میجر جنرل سعید کا ہمد رد یونیورسٹی کا دورہ ، انتظامیہ وطلبانے استقبال کیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی رینجرز میجر جنرل سعید نے ہمدرد یونیورسٹی کا دورہ کیا جبکہ طلبا اور یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ان کا بھر پور انداز میں استقبال کیا ۔

ویلنٹائن ڈے کو شہری لاہور کی سڑک پر سرعام شرمناک ترین چیز بیچتے رنگے ہاتھوں پکڑاگیا

ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز نے اپنے دورہ یونیورسٹی کے دوران طلبا و طالبات سے خطاب میں اساتذہ کی کارکردگی کو سہراتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کا کردار بچوں کی کامیابی اورانہیں بلندی پر لے جانے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے جبکہ درسگاہیں قوموں بالخصوص نوجوانوں کی کردارسازی،روشن مستقبل کاتعین کرتی ہیں۔انہوں نے تقریب سے خطاب کے بعد طلبا کیساتھ کافی وقت گزارا اور یونیورسٹی حکام سے تعلیمی ادارے کی سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ لی۔

مزید :

کراچی -