گلگت بلتستان کے طلبہ و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری،صوبائی حکومت مفت کتابیں فراہم کرے گی

گلگت بلتستان کے طلبہ و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری،صوبائی حکومت مفت کتابیں ...
گلگت بلتستان کے طلبہ و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری،صوبائی حکومت مفت کتابیں فراہم کرے گی

  

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان کے طلبہ و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری آگئی،صوبائی حکومت اب سے مفت کتابیں فراہم کرے گی۔

طلبہ و اساتذہ کے وفد کی کمانڈر سدرن کمانڈ سے ملاقات، سی پیک اور گوادر پورٹس کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے  طلبہ و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے میڑک تک کتابوں کی مفت فراہمی  کے منصوبے  کی منظوری دے دی ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں طلبہ و طالبات  کو مڈل کلاس تک جبکہ دوسرے مرحلے میں میٹرک تک بالکل مفت کتابیں فراہم کی جائیں گی۔

مزید :

گلگت -