چیمپئنز لیگ: ٹوٹنہم ٹاپ پوزیشن پر

چیمپئنز لیگ: ٹوٹنہم ٹاپ پوزیشن پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تورین(نیٹ نیوز) چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹرز فائنل مرحلے کا سنسنی خیز مقابلہ، ٹوٹنہم نے فرسٹ لیگ میں دو ،دو کے برابر میچ سے شاندار کم بیک کرتے ہوئے گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ٹوٹنہم اوریووینٹس کا میچ برابری پر ختم ہوا۔ یوں بے نتیجہ میچ کا فائدہ ٹوٹنہم کو ہوا، اس نے گروپ ایچ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے۔