آرمی وائٹ نے آرمی ریڈ کو6-3 ، ڈائمنڈ پینٹس بلیو نے ڈائمنڈ پینٹس بلیک کو ہرا یا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپرنگ پولو کپ میں آرمی وائٹ نے آرمی ریڈ کو جبکہ ڈائمنڈ پینٹس بلیو نے ڈائمنڈ پینٹس بلیک کو ہرا دیا۔ پہلے میچ میں آرمی ریڈنے آرمی وائٹ کو6-3سے ہرایا۔دوسرے میچ میں ڈائمنڈ پینٹس بلیک نے ڈائمنڈ پینٹس بلیو کو 6-5 سے ہرایا۔ آج پہلا میچ سو ادو بجے دوپہر دو بجے رضویز/ماسٹر پینٹس بمقابلہ نیوایج/گارڈ گروپ جبکہ دوسرا میچ دوپہرسوا تین بجے باڑیز بمقابلہ ماسٹر پینٹس بلیک کے درمیان ہوگا۔