قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے جس میں پانچ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں عبدالغفور(56 کلوگرام)، طلحہ طالب(62 کلوگرام)، ابوسفیان(69 کلوگرام)، عثمان امجد راٹھور(94 کلوگرام)، محمد نوح دستگیر بٹ(105 کلوگرام) شامل ہیں ان کھلاڑیوں کو کوچز علی اسلم چوہدری اور محمد الیاس بٹ تربیت دے رہے ہیں۔