سلو بھائی کی فلم ’’لوراتری ‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری
ممبئی(آن لائن ) بالی وڈ فلم ’’لوراتری ‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹڑ کے مطابق اداکار سلمان خان کی پروڈکشن فلم’’لوراتری ‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے،جو اداکار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما اور ورینہ حسین کی پہلی فلم ہے،فلم کے پوسٹر میں دونوں اداکاروں نے ہاتھوں میں ڈانڈیا پکڑ رکھی ہے اور ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔