سنجے دت کے فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3 ‘‘ میں کردار کی پہلی جھلک جاری

سنجے دت کے فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3 ‘‘ میں کردار کی پہلی جھلک جاری
 سنجے دت کے فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3 ‘‘ میں کردار کی پہلی جھلک جاری

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار سنجے دت کے فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘‘ میں کردار کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار تگمانشو ڈھولیا کی فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘‘ میں اداکار سنجے دت کے کردار کی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں اداکار سنجے دت گینگسٹر کا کردار ادا کر رہے ہیں اور وہ صوفے پر بیٹھے ہیں اور وہ کیمرے کے دوسری طرف دیکھ رہے ہیں، فلم میں اداکار سنجے دت کے ساتھ اداکارہ چترنگدا سنگھ، جمی شیر گل اور ماہی گل بھی شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -