تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

  

لا ہور (پ ر)تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جس نے سلیٹی رنگ کے کپڑے زیب تن کر رکھے ہیں اور کالے رنگ کی واسکٹ بھی پہنی ہوئی ہے اگرکوئی شخص اس کو جانتا ہو تو ا نچارج بھاٹی گیٹ انور سعید سے رابطہ کر ے فون نمبر 0308-7777951

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -