اکیڈمک سٹا ف ایسوسی ایشن کا پروفیسر کے بہیما نہ قتل پر گہرے غم کا اظہار

اکیڈمک سٹا ف ایسوسی ایشن کا پروفیسر کے بہیما نہ قتل پر گہرے غم کا اظہار

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اکیڈمک سٹا ف ایسوسی ایشن جی سی یو نیور سٹی لاہور کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حامد مختار اور دیگر عہدے داروں نے ڈاکٹر تنظیم اکبر چیمہ ، ایسوسی ایٹ پروفیسر ،بوٹنی ڈیپارٹمنٹ کے بہیما نہ قتل پر گہرے غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ ڈاکٹر تنظیم اکبر چیمہ مر حوم جی سی یو نیورسٹی کا قیمتی اثا ثہ تھے ان کی مو ت سے یو نیور سٹی کو نا قابل تلافی نقصان ہوا ہے ۔اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن نے سپریم کو رٹ آف پاکستان اور پنجا ب کے وزیر اعلی میا ں محمد شہباز شریف سے درخواست کی ہے

کہ اس فعل میں مرتکب مجرمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جا ئے اور ان کو سخت سے سخت سزا دے کر منطقی انجا م تک پہنچا یا جائے ۔اے ایس اے کا کہنا تھا کہ شہر میں لا قانو نیت پر فوری کنٹرول کیا جائے تاکہ پروفیسروں اور دیگر شہریوں کی جا ن و مال کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -