ملتان سے دبئی جانیوالی نجی ایئر لائن کی پرواز ایک گھنٹہ کی زائد تاخیر سے روانہ

ملتان سے دبئی جانیوالی نجی ایئر لائن کی پرواز ایک گھنٹہ کی زائد تاخیر سے ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان سے دبئی جانیوالی دبئی کی پرواز کی ایک گھنٹہ سے تاخیر(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

سے روانگی ‘ ایئر پورٹ ذرائع کیمطابق فلائی دبئی کی پرواز 339 کو 4 بجکر 30 منٹ پر دبئی کیلئے روانہ ہونا تھا تاہم اپریشنل وجوہات کے باعث 5 بجکر 45 منٹ پر روانہ ہوئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -