ہیڈ محمد والا میں سرچ آپریشن‘ 3 افراد گرفتار

ہیڈ محمد والا میں سرچ آپریشن‘ 3 افراد گرفتار

  

ملتان(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ الپہ کے علاقہ اڈا بند بوسن اور تھانہ صدر ملتان کے علاقہ ناکہ گرے والا نزد ہیڈ محمد والا میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران 114 گھروں کو چیک کیا گیا۔ آپریشن میں 32 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔جبکہ 300 گاڑیوں، ٹرکوں اور موٹر سائیکلوں کی سرچنگ اور ویری فیکیشن کی گئی۔ آپریشن میں 3ہتھیار برآمد کیے گئے۔اور 3 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -