توہین رسالت کی سزاکم کرنے کی مہم جوئی کے خلافعلماء کا احتجاج

توہین رسالت کی سزاکم کرنے کی مہم جوئی کے خلافعلماء کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) کل جماعتی ’’تحریک تحفظ ناموسِ رسالتؐ‘‘میں شامل جماعتوں جمعیت علماءِ اسلام ،جمعیت علماءِ پاکستان،ورلڈ پاسبان ختم نبوت،جماعت اسلامی، جماعت الدعوۃ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت،جمعیت اہلحدیث،جمعیت اہلسنت،تحریک ملت جعفریہ،تنظیم علماء و مشائخ اہلسنت، اور مجلس احرارِ اسلام نے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کی طرف سے توہین رسالت پر سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کی مہم جوئی کیخلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے اسے قانون تحفظ ناموسِ رسالتؐ کو غیر موثر بنانیکی یہودی و قادیانی لابی کی کارستانی قرار دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ جمعہ 16فروری کو ملک گیر یوم تحفظ ناموسِ رسالتؐ منایا جائیگا ۔
علماء