لودھراں کی طرح جنر ل الیکشن میں ب ھی (ن) لیگ کا کامیابی حاصل کریگی

لودھراں کی طرح جنر ل الیکشن میں ب ھی (ن) لیگ کا کامیابی حاصل کریگی

  

لاہور(فورم : دیبا مرزا : تصاویر : ندیم احمد :اہتما م : آصف شاہ )یو نین کو نسل 169کے وائس چیئر مین خواجہ ندیم وائیں کا کہنا ہے کہ جس طرح لودھراں کی عوام کی وا لہا نہ محبت نے( ن) لیگ کو ملک کی سب سے بڑی جما عت ثابت کیا ہے اسی طرح الیکشن2018 میں بھی ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیا ب ہو گی ۔ میا ں حمزہ شہباز شریف کی ذاتی کاوشو ں کی وجہ سے جی پی او چو ک سے لیکر لاہور ہو ٹل تک چھ انچ کی گیس پا ئپ لائن بچھا ئی گئی ہے جس سے اہل علا قہ کا گیس کا دیر ینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے اس کے علاوہ اب تک میا ں حمزہ شہباز شریف کے فنڈ سے ساڑھے پانچ کروڑ روپے کے فنڈز سے علا قہ میں سیوریج، سوئی گیس ،اور واٹر سپلا ئی کے کام بھی مکمل کروا ئے گئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے ’’پا کستا ن فورم‘‘ میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلدیا تی نظا م کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کے ان کی دہلیز پر حل کر نا ہو تا ہے اور ہم اسی مقصد کو آگے لے کر چل رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ اسی سلسلے میں علا قہ میں عو ا می مسا ئل کو حل کر نے کا کام تیزی سے جا ری ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہمارے لیڈر میا ں حمزہ شہبا ز اپنی ذا تی دلچسپی لے کر علا قہ کے مسا ئل کو تر جیحی بنیا دوں پر حل کروا تے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجا ب میں بنا ئے گئے میگا عوامی منصوبوں نے یہ ثا بت کر دیا ہے کہ شہبا ز شریف ہی پنجا ب کی ترقی کا ضا من ہے۔ انہو ں نے کہا بالکل اسی طرح میری یہ دعا ہے کہ میاں حمزہ شہبا ز ہما را آئندہ کا وزیر اعلی بنے تا کہ عوامی ترقی وفلا حی منصو بے بغیر کسی رکا وٹ کے اسی طرح سے چلتے رہیں ۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ ملکی سیا سی صوتحا ل اب قدرے مختلف ہو چکی ہے لودھراں کی عوامی طا قت نے یہ ثا بت کر دیا ہے کہ ن لیگ ہی ان کی امیدوں پر پورا اتر نے والی جماعت ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اب جنرل الیکشن2018 میں بھی عوم مسلم لیگ ن کا بھر پو ر سااتھ دیں اور پھر سے ن لیگ کو بر سر اقتدا ر لا کر ملک پا کستان کو محفوظ مستقبل فراہم کر یں گے ۔

خواجہ ندیم سعید

Bac

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -