پی ٹی آئی نے کے پی کے میں بیڈ گورننس کے ریکارڈ توڑے،حافظ عابد علی

پی ٹی آئی نے کے پی کے میں بیڈ گورننس کے ریکارڈ توڑے،حافظ عابد علی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر تاجر رہنما حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ لودھراں ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی اور مخالفین کو بھاری لیڈ سے شکست مسلم لیگ ن کی عوامی مقبولیت کا منہ بولتاثبوت ہے۔ کرپشن کے طعنے دینے والی تحریک انصاف کی قیادت نے چار سال میں خیبرپختونخواہ میں اقربا پروری اور بیڈگورننس کے ریکارڈ توڑد یئے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے چار سال میں ملک سے اندھیروں کا خاتمہ کیا ۔

حافظ عابد علی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -