32سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

32سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

  

لاہور(خبر نگار)داتا دربار کے علاقہ سے 32سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ،مردہ خانے میں منتقل کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے نزدیک پڑی ہوئی لاش دیکھ کر زائرین نے پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کرلاش کوقبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی ، بعد ازاں ناکامی پر مردہ خانے میں منتقل کر دیا۔

۔ پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا ، موت نشہ کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -