انجمن پٹواریان ملتان کا ریونیو بورڈ کے جاری کردہ گردواری فصل ربیع کا شیڈول عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

انجمن پٹواریان ملتان کا ریونیو بورڈ کے جاری کردہ گردواری فصل ربیع کا شیڈول ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) انجمن پٹواریان ملتان نے بورڈ آف ریونیو کی جانب (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

سے جاری کردہ گردواری فصل ربیع 2018 کے شیڈول کو عدالت سے چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں گذشتہ روز انجمن پٹواریان ملتان کے عہدے داروں کا ایک اجلاس تحصیل آفس میں منعقد ہوا ہے جس میں ضلعی اور تحصیل عہدے داروں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا اور باہمی مشاورت سے خسرہ گرداوری کے شیڈول کو عدالت عالیہ ملتان بنچ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -