عید گاہ ، شمس آباد چوک کی توسیع، رشید آباد تا چوک کمہارانوالہ ڈیوائیڈر کی تعمیر کے ٹینڈر مشتہر

عید گاہ ، شمس آباد چوک کی توسیع، رشید آباد تا چوک کمہارانوالہ ڈیوائیڈر کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عیدگاہ ، شمس آباد چوک کی(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

توسیع اور رشید آباد چوک سے چوک کمہاراں والا تک سڑک کے درمیان ڈیوائیڈر کی تعمیر کے ٹینڈر مشتہر کر دیئے ہیں مذکورہ منصوبے کا تخمینہ لاگت 5 کروڑ 75 لاکھ 40 ہزار روپے رکھا گیا ہے کنٹریکٹرز کو 27 جنوری تک ٹینڈر حاصل کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں جو 28 فروری کو کنٹریکٹرز کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔
ٹینڈر مشتہر