ڈی ایس پی کینٹ حسن رضا کھاکھی اینٹی کرپشن ملتان تبدیل

ڈی ایس پی کینٹ حسن رضا کھاکھی اینٹی کرپشن ملتان تبدیل

  

ملتان (کرائم رپورٹر)ڈی ایس پی کینٹ حسن رضا کھاکھی کا تبادلہ اینٹی کرپشن (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ملتان کر دیا گیا ہے انہوں نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے آج وہ لاہور میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن لاہور کو رپورٹ کریں گے معلوم ہوا ہے کہ انہیں اینٹی کرپشن ملتان میں اسٹنٹ ڈائریکٹر تحقیقات تعینات کیا جا رہا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -