ڈولفن فورس نے گمشدہ بچے کو لواحقین کے حوالے کردیا

ڈولفن فورس نے گمشدہ بچے کو لواحقین کے حوالے کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن فورس کے اہلکار وں نے لاوارث بچے کو اس کے لواحقین کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈولفن 44 ایف سی کالج کو ایک لاوارث بچہ عبداللہ طارق سکنہ سرائے عالمگیر، عمر تقریباً 7 سال رنگ گندمی ملا جو اپنے ماموں کے گھر مہمان آیا تھا۔ ڈولفن ٹیم نے وارثان کو تلاش کر کے بچہ ان کے حوالے کر دیا۔

Back to C

مزید :

علاقائی -