اخبار فروش رہنما شیخ عمر دین کی رسلم چہلم آج ادا کی جائیگی
ملتان (سٹی رپورٹر) اخبار فروش یونین کے سرپرست اعلی شیخ عمر دین جو کہ 8جنوری کو بقضائے الہی انتقال فر ماگئے تھے ان کے
(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
ایصال ثواب کے لئے رسم چہلم آج بعد نماز ظہر ان کی رہائش گاہ ملتان کینٹ میں منعقد ہو گی جبکہ دعا شام چار بجے ہوگی