موٹر سائیکل اور موبائل چور گینگ کے 2ملزمان گرفتار

موٹر سائیکل اور موبائل چور گینگ کے 2ملزمان گرفتار

  

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)قلعہ گجر سنگھ پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل اور موبائل چور گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق قلعہ گجر سنگھ پولیس نے دکانوں سے موبائل فون اور مختلف جگہوں سے موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والے محسن اور عارف کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے3 موبائل،نقدی، موٹر سائیکلیں اور پسٹل و گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -