بھاری مالیت کی منشیات کی سعودی عرب میں سمگلنگ ناکام بنا دی گئی

بھاری مالیت کی منشیات کی سعودی عرب میں سمگلنگ ناکام بنا دی گئی

  

لا ہور (کر ائم رپو رٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس کی لاہور کارگو پر بڑی کارروائی ، بھاری مالیت کی منشیات کی سعودی عرب میں سمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور کارگو سے سعودی عرب جانے والی کنسائنمنٹ کی چیکنگ کے دوران برتنوں میں چھپائی گئی بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر کے کارگو بک کروانے والے دو افرادفضل محمد اور عامر اجمل کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاپکڑے جانے والوں کا تعلق لاہور سے بتایا جاتا ہے ۔

مزید :

علاقائی -