آگ لگنے سے گاڑی جل کر تباہ ہوگئی

آگ لگنے سے گاڑی جل کر تباہ ہوگئی

  

لاہور(خبر نگار)ڈیفنس اے کے علاقہ میں حادثاتی طور پر آگ لگنے سے کھڑی گاڑی جل کر مکمل تباہ ہوگئی ، اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اے کے علاقہ میں کھڑی گاڑی میں سپارکنگ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کی وجہ سے گاڑی جل کر مکمل تبا ہ ہوگئی، اس واقعہ کی اطلا ع ریسکیو کو دے دی گئی جس نے موقع پر پہنچ کرآگ پر فوری قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -