نواز شریف،شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بغیر سماعت ملتوی

نواز شریف،شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بغیر ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے میاں محمدنواز شریف،خواجہ سعد رفیق، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت مسلم لیگ (ن) کے 16ارکان اسمبلی کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی۔درخواست گزار آمنہ ملک کے وکیل اظہر صدیق عدالت پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی،درخواست گزار کاموقف ہے کہ مدعاعلیہان نے نواز شریف نااہلی کیس کے حوالے سے عدلیہ پر تنقید کی جو توہین عدالت کے زمرہ میں آتا ہے ۔

سماعت ملتوی

مزید :

علاقائی -