چلڈرن کمپلیکس کے دو ڈاکٹروں کی ڈیوٹیاں تبدیل

چلڈرن کمپلیکس کے دو ڈاکٹروں کی ڈیوٹیاں تبدیل

  

ملتان(وقائع نگار) چلڈرن کمپلیکس انتظامیہ نے دو ڈاکٹروں کی ڈیوٹیاں(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

تبدیل کردی ہیں شعبہ آؤٹ ڈور کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر خرم کو سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کا ڈی ایم ایس اور ڈاکٹر جواد احمد کو شعبہ ایمرجنسی سے ڈی ایم ایس ایڈمنسٹریشن اور میڈیا کا فوکل پرسن نامزد کر دیا ہے مزید برآں مذکورہ ہسپتال کی انتظامیہ نے میڈیا نمائندوں کیلئے الگ میڈیا روم بنانے کی تجویز بھی دی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -