وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچی کیلئے 1 لاکھ کی گرانٹ منظور

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچی کیلئے 1 لاکھ کی گرانٹ ...

  

ملتان(وقائع نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب نے چلڈرن کمپلیکس ملتان میں زیر علاج (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

تھیلیسمیا کے مرض میں مبتلا مستحق مریض بچی مناہل کیلئے 1 لاکھ 10 ہزار روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے مناہل دختر محمد اعجاز کے لواحقین نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی تھی کہ بچی تھیلسیمیا کے موذی مرض کا شکار ہے علاقہ کیلئے مدد کی جائے چلڈرن ہسپتال انتظامیہ نے مذکورہ بچی کے علاج کے اخراجات بارے میڈیکل بورڈ کے تحت رپورٹ تیار کی تھی جس پر سی ایم پنجاب نے پیسے منظور کرتے ہوئے چیک جاری کر دیا ہے۔

گرانٹ منظور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -