ملتان سمیت صوبہ کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں 19 فروری سے ہیلتھ ویک شروع کرنے کا فیصلہ

ملتان سمیت صوبہ کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں 19 فروری سے ہیلتھ ویک شروع کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے بعد سپیشلائزڈ(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے بھی 19فروری 2018سے 6روزہ ہیلتھ ویک ملتان سمیت صوبہ بھر کے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 24فروری 2018تک جاری رہے گا نشتر میڈیکل یونیورسٹی وہسپتال میں ہیلتھ ویک کے فوکل پرسن ڈی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر محمد اسماعیل صدیقی ہوں گے ۔ نشتر ہسپتال میں ہیلتھ ویک کے دوران ہسپتال آنے والے مریضوں کو مفت ہیپا ٹائٹس بی سی اور ٹی بی سمیت دیگر مرض کے مفت ٹیسٹ ہوں گے حاملہ خواتین کے مفت طبی معائنے ہوں گے اور الٹراساؤنڈ میں مفت کیا جائے گا اور انکی مفت ویکسین بھی کی جائے گی ۔
ہیلتھ ویک