صدر ہائیکورٹ بار ملتان کیخلاف توہین عدالت کیس میں وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد معطل‘ لاہور ہائیکورٹ کو نیا بنچ تشکیل دینے کی ہدایت

صدر ہائیکورٹ بار ملتان کیخلاف توہین عدالت کیس میں وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد ...

  

ملتا ن (خبر نگار خصو صی)سپریم کورٹ نے صدرہائیکورٹ بارملتان کے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

خلاف توہین عدالت کیس میں وارنٹ گرفتاری پرعمل درآمدمعطل کرتے ہوئے لاہورہائیکورٹ کونیابینچ تشکیل دینے اور19 فروری کومقدمہ کی سماعت کرنے کی ہدایت کی ہے یادر ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے لارجربینچ نے عدالتی احکامات کے باوجودپیش نہیں ہونے پر صدرہائیکورٹ بارملتان شیرزمان قریشی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -