امتیاز احمدخان ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن مقرر

امتیاز احمدخان ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے امتیاز احمد خان کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا۔امتیاز احمد خان کسٹمز سروس کے ریٹائرڈ افسر ہیں ۔امتیاز احمد خان کو تین سال کے لئے ممبر تعینات کیاگیا ہے اور اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -