چین نے شمسی ڈورن سے میزائل فائر کرنے کا تجربہ کرلیا

چین نے شمسی ڈورن سے میزائل فائر کرنے کا تجربہ کرلیا

  

بیجنگ(آن لائن) چین نے شمسی ڈورن سے میزائل فائر کرنے کا تجربہ کرلیا چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمسی توانائی سے اڈے والے ڈورن کی کامیاب آزمائشی پرواز کادعویٰ کیا ہے تاہم شمسی توانائی سے چلنے والے اس ڈورن نے مسلسل 15 گھنٹے تک کامیاب پرواز کی جبکہ یہ پرواز فضا میں تقریباً سو کلو میٹر بلندی پر کی گئی تاہم ماہرین کے مطابق یہ ڈوراں فضا میں 65 کلو میٹر بلندی تک اڈے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ہفتوں تک اپنی پرواز جاری رکھ سکتا ہے جبکہ اس ڈورن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ 50 کلوگرام کے کلومیٹر بم کے علاوہ گا ئیڈڈ میزائل بھی فائر کرسکتا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -