ڈنمارک کے شہزادہ ہنریک 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ڈنمارک کے شہزادہ ہنریک 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

  

ڈنمارک(آن لائن) ڈنمارک کے شہزادہ اور ملکہ مارگریٹ دوئم کے شوہر ہنریک 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی خبر رساں اد ا رے کے مطابق ڈنمارک کے شاہی محل کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے شہزادہ ہنریک مقامی وقت کے مطابق اپنے محل میں سوتے ہوئے انتقال کرگئے،تاہم اس بارے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -