ضمنی ریفرنسز اس بات کا ثبوت ہیں ، نہ کچھ ملا نہ کچھ نکلا : مریم نواز

ضمنی ریفرنسز اس بات کا ثبوت ہیں ، نہ کچھ ملا نہ کچھ نکلا : مریم نواز

  

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب کی طرف سے ایک کے بعد ایک ضمنی ریفرنسز کا دائر کیا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ نہ کچھ ملا، نہ کچھ نکلا۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ نیب کی طرف سے ایک کے بعد ایک ضمنی ریفرنسز کا دائر کیا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ نہ کچھ ملا، نہ کچھ نکلا۔

مریم نواز

مزید :

کراچی صفحہ اول -