مردان ،مسجد کے اندر ایک شخص قتل

مردان ،مسجد کے اندر ایک شخص قتل

  

مردان ( بیورورپورٹ ) نواحی علاقہ ساول ڈھیر میں ایک شخص کو مسجد کے اندر فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا پولیس کے پاس رپورٹ درج کراتے ہوئے علاقہ خان مالک بانڈہ ساولڈھیر کے رہائشی جوہر زیب نے بتایاکہ اس کا والد اورنگ زیب نماز مغرب اداکرنے مسجد گیاہواتھا کہ اسے اس کی قتل کی اطلاع ملی دیکھا تو مسجد کے اندر کسی نے فائرنگ کرکے میرے والد کو موت کے گھاٹ اتاردیاتھا پولیس رپورٹ کے مطابق مقتول کی کسی سے دشمنی نہیں تھی ۔

Back to Conv

مزید :

کراچی صفحہ اول -