اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں آج سیمینار منعقد ہوگا

اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں آج سیمینار منعقد ہوگا

  

پشاور( پ ر)اسلامیہ کالج یونیورسٹی میںآج شعبۂ پاکستان سٹڈیز کے زیرِ اہتمامقومی سمینار منعقد ہو رہا ہے۔اسلامیہ کالج کے روس کیپل ہال میں منعقد ہونے والے قومی سمینار کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد کریں گے۔جبکہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰن سمینار سے کلیدی خطاب کریں گے۔تمام ٹیچنگ فیکلٹی ممبران ،اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور ،تعلیمی اداروں ، تحقیقی اداروں اور خاص طور پر ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کو سیمینار کی دعوت دی جاتی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -