مختیار لالا سپرد خاک

مختیار لالا سپرد خاک

  

مردان (بیورورپورٹ)اے این پی کے ڈسٹر کٹ ممبر مختیار لالا جو گذشتہ روزبقضائے الہٰی انتقال کر گئے تھے کو آبائی قبرستان سپردخا ک کردیاگیا نمازجنازہ میں ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد شریک ہوئے مرحوم مشتاق احمد ،نثار احمد کے بھائی جبکہ وقار احمد (محکمہ ایکسا ئز)اوراویس احمدکے والد ماجد نویداور وحید کے چچا ،کا ٹلنگ یو سی شیرو کے نائب نا ظم محمد زمان کے ماموں تھے مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ نوے سڑک چوک میں اداکی جائے گی ۔

Back to Conversion Tool

مزید :

پشاورصفحہ آخر -