اسامہ انتقال کر گئے

اسامہ انتقال کر گئے

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)لوند خوڑ ڈاگئی کے جواں سال اسامہ انتقال کر گئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ علی زر خان کے فرزند جبکہ ماسٹر انعام اللہ اور کونسلرعمران عرف شینو کے بھانجے تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعہ ان کی رہائشگاہ واقع لوند خوڑ میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -