تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر عمران فاروق کی پہلی برسی منائی گئی

تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر عمران فاروق کی پہلی برسی منائی گئی

  

کوہاٹ(بیورورپورٹ) ٹی ایم اے کوھاٹ کے مرحوم تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر عمران فاروق کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہو گیا اس سلسلے میں ان کی پہلی برسی کے موقع پر ختم قرآن پاک کا اہتمام کیا گیا جس سے خاندان کے افراد سمیت ٹی ایم اے اہلکاروں اور دوست احباب نے بھرپور شرکت کی اور عمران فاروق کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -