پوسٹ ماسٹرمحمداسماعیل کے بھائی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈ ڈاکخانہ کے پوسٹ ماسٹرمحمداسماعیل کے بھائی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں ورتیردرگئی میں سینکڑوں اشکبارا نکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔