حاجی مہابت خان انتقال کرگئے

حاجی مہابت خان انتقال کرگئے

  

صوابی ( بیورورپورٹ )سینئر صحافی جلیل احمد خان کے چچا حاجی مہابت خان انتقال کرگئے ،اُنہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ، مرحوم آفتاب احمد خان ،ظہور احمد خان ،صدیق احمد خان ،جاوید احمد خان ،خالد احمد خان کے والد ، سجاد احمد خان ،اقبال احمد خان ،شہزاد احمد خان اور مجاہد احمد خان کے چچا جبکہ حاجی فردوس خان ،حاجی اختر سعیدخان کے بھائی تھے ،مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ محلہ شیرداد ڈھیری کرم خیل میں ادا کی جائے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -