نیب نے فواد حسن فواد کو آج طلب کرلیا احد خان چیمہ کو بھی کل پیش ہونے کا حکم

نیب نے فواد حسن فواد کو آج طلب کرلیا احد خان چیمہ کو بھی کل پیش ہونے کا حکم

  

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (لاہور) نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سے متعلق پوچھ گچھ کیلئے آج (جمعرات )صبح دس بجے طلب کر لیا۔ فواد حسن فواد آشیانہ ہاؤسنگ کاٹھیکہ دینے جانے کے وقت وزیراعلیٰ کے سیکرٹری ٹو ایمپلی منٹیشن کے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔علاوہ ازیں نیب لاہور نے سابق ڈ ی جی ایل ڈی احدچیمہ کو بھی کل جمعہ کی سہ پہر تین بجے دوبارہ طلب کر لیا ہے ۔

فواد حسن فواد

Back to Conversion Tool

مزید :

پشاورصفحہ آخر -راولپنڈی صفحہ آخر -