جہانگیر خان کی ہمشیرہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل

جہانگیر خان کی ہمشیرہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن جہانگیر خان کی ہمشیرہ کو شدید علالت کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ (ICU)میں منتقل کردیا گیا ہے ۔انہوں نے تمام ارکان جماعت اسلامی ، دوست احباب ، عزیز واقارب اور رشتہ داروں سے دعائے صحت کی اپیل ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -